پارٹنر شپ کا معائدہ

یہ معائدہ اپ کو پبلک افر کا کنٹریکٹ فراہم کرتا ہے جس کے آپ ان شرائط سے اتفاق کرچکے ہیں جو کہ ایفی لی ایٹ اکاونٹ اوپن کرنے کے لئے تھیں آپ کبھی بھی تفصیلی مطالعہ کے لئے اس کو ووزٹ کرسکتے ہیں



پارٹنر شپ ایگریمنٹ کی آفر


یہ آفر معائدہ کی ایک برقی صورت ہے جو کہ اکاونٹ اوپن کے بعد عمل میں اتا ہے اور اس پبلک آفر معائدہ پر کسی قسم کے دستخط کی ضرورت نہیں ہوتی یہ تمام صارفین کے لئے ایک سا ہے اور اگر آپ کے اس حوالے سے کوئی سوالات ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں partners@mail.instaforex.com